یہاں خفیہ منصوبےہی ہؤا کرتےہیں کامیاب کون کہتا ہےکسی دیوار کےکان نہیں ہوتے بہت اچھی طرح سےپہچانتےہیں ہم خود کو بڑی سےبڑی آفت آنےپرپریشان نہیں ہوتے