اس جنگ پہ کچھ لکھوں یہ آسان نہیں ہے سچ بات جو سن لے وہ یہاں کان نہیں ہے اب پوچھو اگر مجھ سے تو بس اتنا کہوں گا دوست دشمن کی ہمیں آج تک پہچان نہیں ہے