پہیہ جام ہڑتال ‘ لانگ مارچ ، دھرنا دینا بچوں کا کھیل نہیں دھرنےکاریکارڈ بنانےپر وزارت عظمی بنی کسی کا نصیب دھرنے کی قیادت کرکے وزیراعظم بن جانےکے خواہشمند مولانا رفتہ رفتہ پہنچ گئےہیں اب دھر لئےجانے کےقریب