پیاری ہمسائی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرےپڑوس میں ایک بڑی پیاری ہمسائی ہے
نہ جانےحور ہےپری ہے کس دنیاسےآئی ہے
میری آنکھیں جس حسن کی تاب نہیں لا سکتیں
کچھ ایسی نورانی اس دلبر کی جلوہ نمائی ہے
سوچتا ہوں میں اسےپیار کروں یاکہ نہ کروں
ہربارمحبت میں ہم نے سدا چوٹ ہی کھائی ہے
اپنے کپڑوں پہ کوئی داغ دھبہ لگنےنہیں دیتا
میرے من میں بھی کچھ ایسی ہی صفائی ہے
وہ ایک بار میرے پیارکو آزما کرتو دیکھے
پھر وہ جانے گی کےاس میں کتنی گہرائی ہے
More Funny Poetry






