میں ایسے پیارے اشعار کا انتخاب کرتا ہوں
جن سے اپنی غزلوں کو خضاب کرتا ہوں
کئی سالوں سے میرا یہ معمول رہا ہے
محفل میں جاتے ہی سلام و آداب کرتا ہوں
آسان الفاظ کا انتخاب کرتا ہوں میں
ڈکشن سے ذرا اجتناب کرتا ہوں
شعرو شاعری تو میرا مشغلہ ہے
تھوڑی اچھی زیادہ خراب کرتا ہوں
میری غزلیں نمکین کیوں نہ ہوں
میں چائے میں نمک استعمال کرتا ہوں