پیارے لوگوں کی باتوں پہ غور
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamپیارے لوگوں کی باتوں پہ غور کرتا ہوں
 بے کار لوگوں کی باتوں کو اگنور کرتا ہوں
 
 کئی بار میرے دل کی چوری ہوچکی ہے
 میں اس بارے میں کب شور کرتا ہوں
 
 اصغر نے سخن کی محفلیں تو بہت لوٹی ہیں
 اب کسی امیر آسامی کو لوٹنے پہ غور کرتا ہوں
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 