میرے اشعار کو گنگناتی رہتی ہےپڑوسن
پیارسے اکیلی مسکراتی رہتی ہےپڑوسن
جس روز میری شاعری پڑھنےکو نہ ملے
اس دن کچھ کھائے بنا سوجاتی ہےپڑوسن
بیچاری اتنی کمزور ہونے کے باوجود بھی
پابندی سےخوابوں میں آتی رہتی ہےپڑوسن
سپنوں میں تو بڑا جھوٹاپیارجتاتی رہتی ہے
سورج نکلتےگھر جاتی رہتی ہے پڑوسن