پیار میں یہ حال ہے

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

کسی کے پیار میں یہ حال ہے اس پینڈو جاٹ کا
صبا کی طرح مالک ہے کسی گھر نہ گھاٹ کا

کئی لوگ سرخ قالین بچھاتے تھےاس کی راہ میں
اب کوئی بچھاتا نہیں ایک ٹکڑا بھی ٹاٹ کا

ان دنوں کسی کی محبت کا مریض ہے یہ
شکر ہے ابھی لگا نہیں روگ ہارٹ کا
 

Rate it:
Views: 784
09 Oct, 2008