آج بھی یاد ہے وہ لمحہ جب پیار ہوا تھا
پہلی نظر میں ہی اظہار اظہار ہوا تھا
آپ سے ہم اور ہم سے آپ تک کی بات
یوں ہی ہم میں پیار بے شمار ہوا تھا
دنیا میں اور بھی چاہنے والے ہوتے ہیں
پر یہ دل تمہارا ہی طلبگار ہوا تھا
ایک دم سے بے جان سا ہو گیا سن کر
جب تمہارے گھر سے رشتے کا انکار ہوا تھا