‘تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو‘ بولتے کیوں ہیں آخر کیاخواب میں بھی لوگوں کو اب یہاں تیل نظرآئےگا 'سینٹ الیکشن'میں دیکھی جائیگی دولت کی ریل پیل اورجمہوریت کےآئینہ میں پیسہ کاکھیل نظرآئےگا