ہو گئیں ختم الجھنیں ساری پھر بھی باقی ہے کیوں پریشانی عقل کی بات سن کر بھی تھوڑے لوگوں نے کیوں نہیں مانی اہم ہے وہ بھی اک وزارت میں تک رہی ہے جو راہ کو تیری یہ سن لو حامد کی پیش گوئی ہے سن لیں آکر حسین حقانی