Add Poetry

پیغام غزوات

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

اقامت صلوۃ سے جڑی اقامتِ دین
مٹی میں سربسجود ملتی ہے امامتِ دین

نماز فجر کی صفیں ہیں پیغام ِغزوات
بندہِ مجاہد کے ہاتھ ہے نظامتِ دین

جنت کے سائے ہیں لشکرکے سروں پہ
میزانِ عدل سے قائم عدالت ِدین

نہ تھی خوبی سوا حب رسول اللہ کے سوا
قوتِ زمانہ انکی تھی کرامتِ دین
 

Rate it:
Views: 393
04 Aug, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets