پیغام
Poet: ملک خالد حسین By: ملک خالد حسین, Lahoreپاک دامن رہنا نگاہیں جھکائے رکھنا نامحرم سے اسلام کا پیغام ہے
شرم و حیا قائم رکھنا میری بہنوں اسلام میں آپ کا بھی نام ہے
More Friendship Poetry
پاک دامن رہنا نگاہیں جھکائے رکھنا نامحرم سے اسلام کا پیغام ہے
شرم و حیا قائم رکھنا میری بہنوں اسلام میں آپ کا بھی نام ہے