پیمانہ ِعمر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ساقی آج پیمانہ ِعمر لیکر جام بھر دو
بھولے ہیں جو ! چلو وہ بھی یاد آجائے

Rate it:
Views: 660
17 Jan, 2023