چائے پلا کر دوستوں نے گھر سےنکال دیا

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

قرض کیا لینے گئے مفلسی کے سبب
چائے پلا کر دوستوں نے گھر سےنکال دیا

کہنے لگے حد کرتے ہو پئسہ کی کیا اوقات؟۔
مگر فلحال تنگی ھے یہ کہ کر ٹال دیا

Rate it:
Views: 2753
08 Jul, 2021