چار دانت

Poet: S.K.Tanveer By: S.K.Tanveer, karachi

ہمیں تنہائیوں میں کبھی وقت نہ بتایا کرو
یاروں کی محفلوں میں کبھی آ بھی جایا کرو

کیا ہوا جو سامنے کے چار دانت ٹوٹ گئے
کبھی کھل کر بھی مسکرایا کرو

Rate it:
Views: 878
19 Dec, 2008