Add Poetry

چاند تمھیں دیکھ کر عید سنگ منالیتے ہیں

Poet: بینا By: بینا, Karachi

چاند تمھیں دیکھ کر عید سنگ منالیتے ہیں
رسم دنیا کے چلو دستور نبھا لیتے ہیں

ہاتھ سے ہاتھ ملا کر ہم ہاتھ تھام لیتے ہیں
گلے ملتے ہیں گلے سے لگالیتے ہیں

راہیں پھر سے ہم اپنی ایک بنالیتے ہیں
بانہوں کو پھر سے اپنی پناہ بنا لیتے ہیں

بینا مہندی ہاتھ میں گجرا بالوں میں سجالو
ملن کا گیت سنگ مل کے گا لیتے پیں

Rate it:
Views: 714
20 Apr, 2022
More Eid Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets