Poet: AQeel abbas naz. akki. By: Aqeel abbas jafri akki, gujranwalla
عقی آج چاند رات ھے سبھی نظریں فلک پر ہیں سبھی آج چاند دیکھیں گے کہ سب کو عید کرنی ھے عقی اس برس ہم کو بھی خوشی سے عید کرنی ھے عقی اب چاند کے ہمراہ مہربانی چلے آؤ تمہاری دید ہو جاے ہماری عید ہو جاے