Add Poetry

چلاتے تیر ہیں زباں کا دل پر

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

 احکام تیرے مرنے نہیں دیتے
اور لوگ مجھ کو جینے نہیں دیتے

چلاتے تیر ہیں زباں کا دل پر
آنکھوں سے آنسو بہنے نہیں دیتے

اندازِ عاشقی ہے عجب میرا
کیوں شامِ غم بنانے نہیں دیتے

رکھتا ہوں غم جہاں کا جاں و دل پر
پھر رونے کیوں یہ مجھ کو نہیں دیتے
 

Rate it:
Views: 565
24 Jun, 2017
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets