چلو کشمیر چلتے ہیں
Poet: راحت By: راحیل, Rawalpindiچلو کشمیر چلتے ہیں
جہاں پر برف گرتی ہے
جہاں پتھر کے نیچے
پھول کھلتے ہیں
جہاں چشمے ابلتے ہیں
جہاں بارش برستی ہے
برستی بارشوں میں بھی
جہاں کوہسار جلتے ہیں
چلو کشمیر چلتے ہیں
More Pakistan Poetry






