چل دل پگلے نادانیاں چھوڑ
کبھی ادھر کبھی ادھر بھٹکنا چھوڑ
چل منچلےاب مچلنا چھوڑ
ک اب سب بت پرستیاں چھوڑ
چل کر لے اب سجدہ توحید باقی سب چھو ڑ
ک اب ے اندھیری گلیاں چھوڑ
چل تھام دامن رب باقی سب چھو ڑ
ک یاد رکھ صرف اسی کو باقی چھوڑ
چل دل پگلے ایمان کے رستے پر چل باقی سب چھوڑ
ک اس کی رٍٍضا کی خاطر خود کو چھوڑ