چمچہ و لوٹا پارٹی دشمن ہے ہماری

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

چمچہ و لوٹا پارٹی دشمن ہے ہماری
بڑی بےباک ہےجو پڑوسن ہےہماری

وہ ضرافت بخشتی ہےمیرےسخن کو
بڑےپائے کی شاعرہ جھوٹن ہےہماری

اس میں فقط دیوانےشامل ہوسکتےہیں
کچھ اس طرح کی انجمن ہے ہماری

Rate it:
Views: 446
07 Jun, 2012