چمچے اور لوٹے

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

جن کے پاس گڈیاں ہیں نوٹوں کی
ان کے پاس فوج ہے لوٹوں کی

اپنے پاس چمچے نہ لوٹے ہیں
کام بڑے اور نام کے چھوٹے ہیں

Rate it:
Views: 538
28 Jan, 2011