Add Poetry

چودھراہٹ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بڑی طاقتوں کےچھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری سے
امن ہی نہیں عالمی معیشت کوبھی لاحق ہوںگےخطرات

کوشش جائےگی رائیگاں ہی قائم رکھنےکی چودھراہٹ
وہ لاکھ چاہیں لوگ پسندیدہ نہ سمجھیں گے ان کی بات

Rate it:
Views: 325
03 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets