وہ جو بھی ہے جہاں بھی، ہر ایک مست ہے ہم خوش اسی میں ہیں کہ کچہ پیشرفت ہے منجہدار میں یہ ڈوب چکی کہ تیرتی ہے قوم پوچھو کہ آج دیکھتی کیا چودہ اگست ہے ؟