بلی کو چوہا بن نے کا ارمان نہیں ہے شیر کی خالہ ہے مگر انسان نہیں ہے اس ملک کےاندر ہے سب کو ہی رہنا بظاہر جو نظر آتا چوہے دان نہیں ہے