‘ہمیشہ پیپلز پارٹی نے ملک کی بہتری کی سیاست کی‘ اس بات پرکیسے کوئی تبصرہ کئےبغیر رہا جا سکتا ہے اور اگر واقعی سراج الحق نے ہی دیا ہے یہ بیان تو پھر کم سے کم الفاظ میں اسے‘بچکانہ‘ہی کہا جا سکتا ہے