چینی چلی گئی

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, 4B, Karachi

اب میرے مزاج سے وہ رنگینی چلی گئی
میری دسترس سے باہر چینی چلی گئی

وقت کی ستم گری نے سب کچھ بدل دیا
مٹی میں سے خوشبو بھینی بھینی چلی گئی

Rate it:
Views: 628
24 Nov, 2009