Add Poetry

ڈال دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پارٹی میں مطلق العانی انکی چل رہی ہے پوری طرح
چاہتےجسے ہیں رکھتے، جسےچاہتےنکال دیتے ہیں

آج کل اپنےمخالفین سےبدلہ لےرہےہیں وہ اس طرح
قریب آنے پر ان کے گلےمیں 'اپنا پٹہ' ڈال دیتے ہیں

 

Rate it:
Views: 494
03 Jun, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets