ڈبوں کا دودھ
Poet: Haji Abul Barkat By: Haji Abul Barkat, Karachiممی کو بھلا احساس کب کہ نسل کمزور ہوتی ہے
مگر پلا کر دودھ ڈبوں کا فخر محسوس کرتی ہیں
گزرے وقت کے برے ا ثرات سے خود کو بچاتی ہیں
بس گھڑی کی سوئیاں اپنے لئے الٹی گھماتی ہیں
More Funny Poetry






