Add Poetry

ڈرون ڈرون کھیلیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

زمیں پر ایٹمی میزائل اپنےکیوں نہ سب عمودی رکھ کر
ہم خود اپنی موت کا بھیانک کھیل ملک کےاندرون کھیلیں

ہتھیار ڈال چکے ہیں ہم،کیوں نہ اجازت ہو ہر دشمن کو
آئیں ہماری سرزمین پر دل بھر کے ڈرون ڈرون کھیلیں

Rate it:
Views: 347
24 Jan, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets