Add Poetry

ڈھانے ظُلم سے گُریز کر بس کر

Poet: عبداللہ (ساحل) By: عبداللہ, Rawalpindi

ڈھانے ظُلم سے گُریز کر بس کر
کب تک رواں یوں برباد کرو گے

آواز گونجے گی ہر جگہ تیرے لیے
معلوم ہے اپنی ہے دُنیا آباد کرو گے

شکنجے میں مت ڈالیں غیروں کو
نہ جانے اور کتنوں کو برباد کرو گے

قدم نہ چلیں گے نشان مٹیں گے جب
دکھی انداز میں مجھے یاد کرو گے

ویراں میں آ کر قبر میں ڈھونڈو گے
میری بستی سے وابستہ کلام کرو گے

ڈھاتے تھے ظُلم و ستم کتنے مجھ پر
ہر لمحہ ساحل~ کو اُستاد کرو گے

Rate it:
Views: 880
08 Feb, 2022
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets