پُوچھا کسی فقیر سے اِک راہگیر نے “گُونگا تھا کل تو آج پھر اندھا بنا ہے کیوں؟“ سرگوشی میں کچھ اِس طرح بولا وہ خوش خیال “اندھے فقیر کی جگہ میں کئیر ٹیکر ہوں“