کئی ملک دنیا میں امن ہونے نہیں دیتے آرام سے اپنے گھروں میں سونے نہیں دیتے غنڈوں کا راج ہےمیرےوطن کےشہروں میں وہ شریف شہریوں کوسکون سےجینےنہیں دیتے