ساٹھ باسٹھ سال کا یہ کارنامہ کم ہے کیا جس جگہ سے ہم چلے تھے پھر وہیں پر آگئے ساٹھ سالہ جشن جاکر چین کا دیکھیں گے کیا ان ہی ساٹھ سالوں میں تو ہم سٹھیا گئے