کاش کہ میرے دل میں خدا کی محبت بھر جائے دعا یہ ہے کہ میری روح اُس کی رضا سے سرفراز ہو جائے محبت کی روشنی، دل میں ہمیشاں جلے ہر پل، ہر لمحہ، اُس کے قریب ہو جائے