جب تک بغاوت پھوٹے گی تب تک ہم مر چُکے ہوں گے حالات کے حد سےگزرنے سے پہلے ہی گزر چُکے ہوں گے جیتے ہیں جس کے لئےہم عامراُس پر مر چُکے ہوں گے