کبھی جب حق و باطل سے کسی کو چننا پڑ جائے

Poet: طارق اقبال حاوی By: طارق اقبال حاوی, Lahore

کبھی جب حق و باطل سے کسی کو چننا پڑ جائے
ڈٹا رہتا ہےحق پر جو، جہاں میں باقی رہتا ہے

میں نے سیکھا ہے، دیکھا ہے سرِ حسینؑ سے حاوی
کٹ کر بھی جو نیزے پر کلمہء حق ہی کہتا ہے
 

Rate it:
Views: 434
31 Aug, 2022
More Religious Poetry