کبھی خواب کبھی خیال آتے ہیں
Poet: m.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکبھی خواب تو کبھی خیال آتے ہیں
 ان میں کئی زہرہ جمال آتے ہیں
 
 ہر کوئی مجھ سے کیوں کتراتا ہے
 میرے ذہن میں ایسے سوال آتے ہیں
 
 ٹی وی پہ اشتہارات کی بھرمار ہوتی ہے
 مگر گنجے کے سر پہ کب بال آتے ہیں
 
 اس سے ملنے جب بھی جاتے ہیں 
 پھر ہو کے ہم کنگال آتے ہیں
 
 میرے دل پہ چھریاں چلتی ہیں
 جب وہ مورنی کی چلتے چال آتے ہیں
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 