کبھی نہ کسی بےوفا کو یاد رکھ ہر حال میں اپنےخدا کو یادرکھ مشکلیں آسان کرنےکی خاطر اسم اعظم جیسی دعاکو یادرکھ