کتا ہوں در کا اس کے کہاں جائؑؤن گا

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPK

کتا ہوں در کا اس کے کہاں جائؑؤن گا
جب بھی بلائے گا پیار سے لوٹ آئوں گا

برسون نمک کھایا ھے اس کی دھلیز کا
گٹی میں وفا پڑی ھے اسد توڑ نبھائوں گا

Rate it:
Views: 1603
19 Nov, 2021