ہائےکتنا اچھا میرا نصیبہ ہے جو پڑوسن میری حبیبہ ہے یہاں بھی بدنصبی چلی آئی اس کی ساس میری رقیبہ ہے اک پڑوسن کہ سوا کوئی نہ شہرمیں میری محبوبہ ہے اس کی باتوں میں مٹھاس ہے سبھی کہتے ہیںپتیسہ ہے میں جب اسے دیکھتا ہوں لگتاہےآٹھواں عجوبہ ہے