کتنی قابل رشک ھے سیرت طیبہ انکی
جہاں بھر پہ ھے چھائی نبوت آخرہ انکی
کتنی پرنور ھے سنت رسول اکرم سےدنیامیری
پھیلا گئی ھے ھر طرف اجالاولادت مطاھرہ انکی
اپنے اعمال کی کم مائیگی پہ ھےندامت مجھکو
اب تو بھروسہ ھے صرف شفاعت رحیمہ انکی
کتنے قابل پیروی ھیں نقش پا سارے انکے
مکمل ھے ھر پہلو سے حیات نبیہ انکی
معراج النبی پر معطر تھی فضائے عرش کچھ اس طرح
جس طرح خوشبو بکھیر گئی ھو ملاقات عالیہ انکی
خدا پناہ قیامت میں ہرطرف نفسا نفسی کا عالم ھو گا
اپنی امت کیلئے تڑپ رھی ھو گی روح محمدیہ انکی
حسن رضائےالہی کی خاطر دشواریوں کو جھیلنے کیلئے
کیاکیا ضرورتیں پوری کر گئی ھے ھماری حدیث قدسیہ انکی