کتنے گناہ کرتے ہیں

Poet: Shahzad anwar akolvi By: Shahzad Anwar khan, Akola

نام و نمود کے لئے شہرت کے واسطے
کتنے گناہ کرتے ہیں عورت کے واسطے

Rate it:
Views: 609
23 Feb, 2014