کرائے کا گھر
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar MIRPURI, Birminghamآپکے دل میں ایک کرائے کا گھر چاہتا ہوں
میں اس سے زیادہ کچھ نا مگر چاہتا ہوں
آپ سے فقط صرف اتنی سی عرض ہے
کہ مکان کے ساتھ اک دلبر چاہتا ہوں
جو مجھ پہ اتنا کرم کیا ہے تو نے جاناں
اب محبت بھری ایک نظر چاہتا ہوں
More Funny Poetry






