جو پنڈی وال ہیں رستے میں کھل کے دیکھتے ہیں لاہوریوں کا نہ پوچھو دبل کے دیکھتے ہیں پشاوری اسے دیکھیں تو رل کے دیکھتے ہیں کراچی والے کئی فٹ اچھل کے دیکھتے ہیں اور بزرگوار جو دیکھیں تو کوئی بات نہیں ستم تو یہ ہے کہ لونڈے بھی کل کے دیکھتے ہیں