آج کل کرتا ہوں اس کی سیوہ کھاتا ہوں اس کےپیار کا میوہ مجھےمن چاہ رشتہ مل گیاہے مگر ہے وہ ایک ڈاکو کی بیوہ دکھی لوگوں کےدکھ سکھ بانٹنا اب دن رات اصغرکا یہی ہےشیوہ