کیسے میں کرسی چھوڑ دوں کرسی سے محبت ہے مجھے ملک کی عوام سے نہیں نوٹوں سے محبت ہے مجھے سچے لوگ پارٹی میں نہیں چاہیئیں سن لو سب مجھے ملک کے غداروں چمچوں لوٹوں سے محبت ہے