کرم کی انتہا کردے ہے میرا رب کریم اتنا بن مانگے عطا کردے ہے میرا رب کریم اتنا صدقِ دل سے توبہ پر معاف کرتا ہے وہ حاوی بشر جو بھی خطا کردے ہے میرا رب کریم اتنا