شکست کھا کر ہمارے کرکٹرز کتنے بوکھلا رہے ہیں کاک کی بال کو سیب سمجھ کر کھا رہے ہیں اور کیا کہنے ہیں ہماری سلیکشن کمیٹی والوں کے انہی بھوکے ننگوں کو ٹیم کا کپتان بنا رہے ہیں